: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔20جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج ملک کے نامزد
عہدوں پر فائز عہدیداروں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی پیش کرنے کی ہدایت
دی۔ پچھلے چار دن سے یو پی اے کے دور اقتدار میں منتخب گورنروں ‘ نامزد
عہدیداروں پر انکے استعفی
سے متعلق دباؤ دالا جا رہا ہے۔ اس پس منظر میں
انہوں نے کانگریس کی جانب سے لگائے گئے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم
کسی پر اس طرح کے احکام سے تنگ نہیں کرتے ۔ تاہم مرکز میں جب بھی کوئی
حکومت بدل جاتی ہے تو نامزد عہدیداروں کو بھی تبدیل کر دیا جاتا ہے۔